عوفر جیل سے فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی بس کی روانگی + ویڈیو 0 08.02.2025 15:08 Ur.mehrnews.com خبر رساں ذرائع نے بتایا کیا کہ فلسطینی قیدیوں کو لے جانے والی بس رام اللہ کے عوفر جیل سے بیتونیہ کے علاقے کی طرف بڑھ رہی ہے۔