غزہ کی فتح ہماری اور ایران کی مشترکہ جیت ہے، حماس
ملاقات میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو غزہ مزاحمت کی فتح پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہم سب سربلند اور فتح سے سرشار ہیں اور یہ عظیم فتح ہماری اور اسلامی جمہوریہ کی مشترکہ جیت ہے۔