ایران اور پاکستان کو بحری تعاون مزید بڑھانا چاہئے، ایڈمرل شہرام 0 08.02.2025 11:24 Ur.mehrnews.com ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان بحری تعاون کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔