غزہ کے عوام کی غاصب اسرائیل پر فتح، امریکہ پر فتح تھی، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ آپ نے صیہونی رژیم اور حقیقت میں امریکہ کو شکست دی اور خدا کے فضل سے آپ نے انہیں کسی بھی اہداف میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔