شام روس کو فوجی اڈے رکھنے کی اجازت دے سکتا ہے، عبوری وزیر دفاع 0 07.02.2025 17:38 Ur.mehrnews.com شام پر قابض جولانی رژیم کے وزیر دفاع نے کہا کہ دمشق روس کو اسٹریٹجک فوجی اڈے رکھنے کی اجازت دینے کے لئے تیار ہے۔