جولانی رژیم اسرائیلی ایجنڈے پر، لبنان کے سرحدی علاقوں پر حملے کرنے لگی! 0 07.02.2025 20:55 Ur.mehrnews.com تحریر الشام کے دہشت گردوں نے لبنان کے متعدد سرحدی علاقوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔