عراقچی اور ویٹیکن کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران اور ویٹیکن کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔