امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کا بین الاقوامی اداروں تک پھیلاؤ خطرناک ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عالمی عدالت پر امریکی پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کا بین الاقوامی اداروں تک پھیلاؤ خطرناک ہے۔