ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں کی بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد، مزار پر پھول چڑھائے
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے اعلیٰ کمانڈروں نے امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دے کر بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد کیا اور مزار پر پھول چڑھائے۔