شمالی غزہ میں دو صہیونی فوجی ہلاک، آٹھ زخمی 0 06.02.2025 16:55 Ur.mehrnews.com صہیونی فوج نے غزہ کے شمال میں دو فوجیوں کی ہلاکت اور آٹھ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔