اسپین نے غزہ کے بارے میں اسرائیل کی تجویز مسترد کر دی 0 06.02.2025 19:36 Ur.mehrnews.com ہسپانوی وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی کے متعدد باشندوں کو قبول کرنے کی اسرائیلی تجویز کی سختی سے مخالفت کی۔