آپ نے امریکہ اور اسرائیل کے خواب چکنا چور کردیے، شیخ نعیم قاسم کا حزب اللہ کے زخمی مجاہدین کے نام خط
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تنظیم کے زخمی مجاہدین کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ ان کی قربانیوں نے صیہونی حکومت اور اس کے سرپرستوں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنا دیا ہے۔