ایران کسی بھی صورت میں جوہری ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کرے گا، عراقچی 0 06.02.2025 08:42 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی صورت میں جوہری ہتھیار بنانے یا حاصل کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔