غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور امریکی قبضے کی سخت مخالفت کرتے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ سے متعلق امریکی صدر کے منصوبے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے او آئی سی سے مطالبہ کیا کہ اس معاملے پر واضح اور متفقہ موقف اختیار کرے۔