ڈرون بردار جہاز "شہید بہمن باقری" سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں شامل
شہید بہمن باقری نامی ڈرون بردار جہاز کو ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری اور سپاہ کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں سپاہ کی بحریہ کے جنگی بیڑے میں شامل کرلیا گیا۔