ایرانی نائب صدر دو طرفہ مذاکرات کے لئے عراق کا دورہ کریں گے 0 05.02.2025 19:34 Ur.mehrnews.com ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور جواد ظریف دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے لئے بدھ کو بغداد کا دورہ کرنے والے ہیں۔