اسلامی انقلاب نے تاریخ کا دھارا بدل دیا، آیت اللہ جنتی
شورائے نگہبان کے چیئرمین نے کہا: اسلامی انقلاب نے تاریخ کا دھارا بدل دیا اور ایک ایسے راستے کا آغاز کر دیا جس کا خاتمہ یقینی طور پر استکباری طاقتوں کی تباہی پر ہوگا۔