اوپیک ممبران کا اتحاد امریکی پابندیوں کو ناکام بنا سکتا ہے، صدر پزشکیان 0 05.02.2025 20:09 Ur.mehrnews.com ایرانی صدر نے کہا کہ اگر اوپیک کے اراکین متحد ہو کر کام کریں تو امریکہ کسی ایک رکن پر پابندی لگانے کی جرات نہیں کر سکتا۔