پزشکیان اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات حکومت کے ایجنڈے میں نہیں ہے، ایرانی نائب صدر
ایران کے نائب صدر نے ٹرمپ اور پزشکیان کے درمیان ملاقات کے امکان کے بارے میں کہا کہ یہ ملاقات اسلامی جمہوریہ ایران کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔