سویڈن کے اسکول میں فائرنگ؛ حملہ آور سمیت 11 افراد ہلاک 0 05.02.2025 15:51 Ur.mehrnews.com سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے ایک معروف اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے جس میں حملہ آور بھی شامل ہے۔