یو ایس ایڈ ایک جرائم پیشہ نیٹ ورک میں تبدیل ہو چکا ہے، روس
روسی اسٹیٹ ڈوما کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) 100 سے زائد ممالک میں سرگرم جرائم پیشہ نیٹ ورک میں تبدیل ہو چکا ہے۔