ٹرمپ کا بیان بالفور اعلامیہ کے نئی شکل ہے، اسلامک جہاد موومنٹ 0 05.02.2025 17:11 Ur.mehrnews.com فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے غزہ کے باشندوں کو بے دخل کرنے کے بارے میں ٹرمپ کے بیان کو اعلان بالفور کی نئی ظالمانہ شکل قرار دیا ہے۔