پڑوسی ممالک کے ساتھ مضبوط اور گہرے تعلقات چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ 0 05.02.2025 17:11 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے پڑوسی ممالک کے ساتھ مضبوط اور گہرے تعلقات کو ملک کی بنیادی ترجیح قرار دیا۔