ایران پر زیادہ دباؤ کی پالیسی پہلے کی طرح شکست سے دوچار ہوگی، عراقچی 0 05.02.2025 13:27 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر دوبارہ دباؤ بڑھانے کی پالیسی پہلے کی طرح شکست سے دوچار ہوگی۔