مشرق وسطی کے مسائل کا حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے، روس 0 05.02.2025 09:14 Ur.mehrnews.com روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران کا بنیادی حل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔