غزہ کے باشندوں کے پاس وہاں سے نکلنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، ٹرمپ کی فلسطینیوں کے خلاف ہرزہ سرائی
امریکی صدر نے غزہ کو ناقابل رہائش قرار دیتے ہوئے فلسطینیوں کو مصر یا اردن منتقل کرنے کی تجویز کا اعادہ کیا ہے۔