ایران اور تاجکستان کے تعلقات کا مستقبل روشن اور امید افزا ہے، عراقچی 0 05.02.2025 07:21 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ نے تاجکستان کے نائب وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو انتہائی مثبت اور امید افزا قرار دیا ہے۔