ایرانی صدر کے ساتھ گفتگو کے لیے تیار ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ 0 05.02.2025 00:57 Ur.mehrnews.com امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے تہران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔