ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقیں شروع 0 04.02.2025 16:34 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے جنوب مغرب میں اہم فضائی دفاعی مشق شروع کی ہے۔