غزہ میں فلسطینی جوان کی فائرنگ، دو صیہونی فوجی ہلاک اور چھے زخمی 0 04.02.2025 17:39 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کی تیاسیر کراسنگ میں ایک فلسطینی جوان کی فائرن سے اپنے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔