قیدیوں کے ساتھ سلوک، فلسطینی مقاومت اور صہیونی حکومت کا موازنہ
غزہ میں مقاومت کے ہاتھوں یرغمال صہیونیوں کی اچھی جسمانی حالت اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیون کی ابتر حالت سے دونوں کے درمیان فرق کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔