قیدیوں کے تبادلے کے بعد اسرائیل کے عزائم پر شکوک و شبہات ہیں، ترک وزیرخارجہ 0 04.02.2025 21:23 Ur.mehrnews.com ترک وزیر خارجہ نے قیدیوں کے تبادلے کے بعد اسرائیل کے عزائم پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ارادے مشکوک ہیں۔