جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں، حماس رہنما
تحریک حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے مذاکرات شروع ہوچکے ہیں اور ہم اس وقت غزہ کے لوگوں کی رہائش، امداد اور تعمیر نو کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔