پہلوی حکومت نے ایران کا دس لاکھ رقبہ غیروں کے حوالے کردیا، سربراہ عوامی رضاکار فورس
رضاکار فورس بیسیج کے سربراہ غلام رضا سلیمانی نے کہا ہے کہ پہلوی حکمرانوں نے ایران کا دس لاکھ سے زائد رقبہ غیروں کے حوالے کردیا۔