حشد الشعبی کے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد کے قریب نئے اقدامات 0 03.02.2025 13:59 Ur.mehrnews.com عراق کی حشد الشعبی فورسز نے دہشت گرد عناصر کی دراندازی کو روکنے کے لیے شام کے ساتھ مشترکہ سرحد پر اپنے حفاظتی اقدامات کو تیز کر دیا ہے۔