خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی، عدم استحکام کا باعث بنے گی، ایرانی وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ قفقاز کے خطے، آرمینیا اور آذربائیجان سمیت تمام ہمسایہ ممالک کی سلامتی ایران کے لیے اہم ہے۔