ایران نے عالمی طاقتوں کی اجارہ داری ختم کرتے ہوئے پرامن جوہری پروگرام پیش کیا، اسلامی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے کو سیاسی مسئلہ بنادیا گیا ہے حالانکہ ہمارا پروگرام مکمل طور پر پرامن اور شفاف ہے۔