پاکستانی صدر چین کے 4 روزہ دورے پر کل روانہ ہوں گے 0 03.02.2025 08:45 Ur.mehrnews.com صدرکے دورہ چین کے حوالے سے ایڈوانس ٹیموں کی چین روانگی شروع ہو گئی، صدر کی چینی قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔