غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے، عالمی برادری فوری اقدام کرے، فلسطینی ترجمان
غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان نے اس علاقے کے مکینوں کی قابل رحم صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے اس سلسلے میں عالمی برادری سے فوری امدادی کاروائی کا مطالبہ کیا۔