ایک اسرائیلی قیدی کا رہائی کے بعد القسام کے مجاہدین کے نام تعریفی پیغام 0 02.02.2025 19:27 Ur.mehrnews.com ایک امریکی شہریت کے حامل صہیونی قیدی نے فلسطینی مزاحمتی مجاہدین کے اخلاقی اور انسانی سلوک کی تعریف کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔