میدان میں حاضر ہونا توکل کی عملی شرط ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء سے ملاقات کے دوران میدان میں حاضر ہونے کو توکل کی عملی شرط قرار دیتے ہوئے کہا کہ امت اسلامیہ کے مسائل خدا پر توکل کے ذریعے حل کئے جاسکتے ہیں۔