فلسطینی قیدیوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک پر حماس کا ردعمل 0 01.02.2025 16:30 Ur.mehrnews.com حماس نے متعدد فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے فوراً بعد ہسپتال منتقلی کو صہیونی رژیم کے وحشیانہ سلوک کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔