آرمینیا یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ ایران کے تعلقات کی حمایت کرتا ہے، نکول پاشینیان 0 01.02.2025 19:47 Ur.mehrnews.com آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اور یوریشین اکنامک یونین کے درمیان تعلقات کی حمایت کرتا ہے۔