مصنوعی گھٹنے کے جوڑ کی تیاری، غیر ملکی مصنوعات کے مقابلے میں سستا ایرانی ماڈل ایجاد
ایرانی کمپنی نے ملک کے اندر ہائیڈرولک گھٹنے کے جوڑ تیار کرنے کا اعلان کیا ہے جو نہ صرف گھٹنے سے محروم افراد کی روزمرہ نقل و حرکت کو آسان بناتا ہے بلکہ غیر ملکی مصنوعات سے سستا بھی ہے۔