اسٹریٹیجک معاہدے کے برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم سے الحاق کے بعد بے مثال مواقع پیدا ہوئے
ایران کے سفیر برائے روس نے کہا ہے کہ اسٹریٹجک معاہدے کا شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس جیسے عالمی فورمز سے الحاق تہران اور ماسکو کے لیے ایک ایسا منفرد موقع فراہم کررہا ہے جو دونوں ممالک کی جدید تاریخ میں بے مثال ہے۔