محمد الضیف نے متعدد مرتبہ صیہونیوں کو شکست کا مزہ چکھایا، حزب اللہ
حزب اللہ لبنان نے القسام کے کمانڈر محمد الضیف کی شہادت پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی صیہونیوں کے خلاف جہاد میں گزاری اور مختلف مواقع پر دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔