غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کا کوئی بھی ہدف حاصل نہ ہو سکا، جنرل نقدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب رابطہ کار جنرل رضا نقدی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک نے پوری طاقت کے ساتھ صیہونی حکومت کی مدد کی اس کے باوجود صہیونی حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔