ایران شامی عوام کی حمایت یافتہ کسی بھی حکومت کی حمایت کرے گا، عراقچی 0 31.01.2025 21:20 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران شامی عوام کی حمایت یافتہ کسی بھی حکومت کی حمایت کرے گا۔