ایران علاقائی ترقی میں قابل اعتماد شراکت دار بننے کے لئے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے کہا ہے کہ یوریشین اکنامک یونین میں مبصر کا درجہ ملنے کے بعد ایران تنظیم کی اقتصادی سرگرمیوں میں مزید موثر کردار ادا کرسکتا ہے۔