ایران اور قازقستان کے درمیان اقتصادی و تجارتی روابط کو مزید مضبوط کرنے ضرورت ہے، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر رضا عارف نے قازقستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔